ہمارے گریے کا ہدف اور مقصد

ہم [امام] حسینؑ کے لیے روتے ہیں، لیکن ہم کبھی بھی اس گریے پر نہیں رکیں گے۔ ہمارا گریہ، باطل کے خلاف [اپنے] دُکھوں، نفرتوں، انتقام کی رغبت اور غصے کو تازہ کرنے کے لئے ہے۔

امام موسیٰ صدر
کتاب سفرِ شہادت