ہم انتقام لیں گے

سخت انتقام ان مجرموں کے انتظار میں ہے جنہوں نے اپنے ناپاک ہاتھوں کو ان کے اور گزشتہ شب شہید ہونے والوں کے خون سے رنگا ہے۔

جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت پر ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای کا پیغام
3 جنوری 2020