یمن کے مظلوم مجاہدین کی یاد میں

ظلم و بربریت اور مظلوم مقاومت کو پانچ برس بیت گئے!

یمنی مجاہدین محاصرے میں ہیں، اُن تک کوئی چیز پہنچائی نہیں جا سکتی ہے۔ اگر پہنچایا جانا ممکن ہوتا (تو) ہم ایک میزائل کے بجائے اُنہیں سو میزائل دے دیتے (لیکن) اُن تک کوئی چیز پہنچائی نہیں جا سکتی ہے، (یمنی مجاہدین) مظلوم ہیں۔
کُن للظّالِمِ خصماً وَ لِلمَظلومِ عَونا | ترجمہ: ظالم کے دشمن اور مظلوم کے مددگار بن جاؤ۔ امام علیؑ
اگر کرسکتے ہیں تو مظلوم کی مدد کریں۔

ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
5فروری2018