یوم قدس صرف قدس کےلیے نہیں ہے

وم القدس ایک عالمی دن ہے، یہ صرف قدس سے مخصوص نہیں ہے، یہ دن مظلوموں کا ظالموں سے مقابلے کا دن ہے۔ یہ مظلوم قوموں کا، امریکہ اور دوسرے ظالموں سے مقابلے کا دن ہے، جو ان پر ظلم کرتے ہیں۔ یہ دن بڑی طاقتوں کے مقابلے کا دن ہے، یہ وہ دن ہے جب مظلوموں کو حتماً آمادہ ہونا چاہیے تاکہ ظالموں کا مقابلہ کریں اور ان ظالموں کا سر خاک میں ملا دیں۔

امام خمینیؒ
صحیفه امام خمینی جلد 9 صفحه 276