7 شعبان المعظم | ولادتِ حضرت قاسؑم مبارک!
آپ (امام حسینؑ)نے فرمایا: میرے عزیز!موت کا ذائقہ آپ کے نزدیک کیسا ہے؟ (حضرت قاسم بن حسنؑ نے) فرمایا: ’’احلی من العسل‘‘؛ شہد سے زیادہ شیرین۔دیکھیں؛یہ پیغمبرؐ کے خاندان کا با ارزش رُجحان ہے، اہل بیتؑ کے تربیت شدہ ایسے ہوتے ہیں۔
ولی امر مسلمین سید علی حسینی خامنہ ای
08مئی1998
متعلقہ تصاویر
- ولی امر مسلمین امام سید مجتبیٰ خامنہ ای کا شہید امام خامنہ ایؒ کے چہلم پر خصوصی پیغام کا تصویری مجموعہ | پانچواں حصّہ