? حضرت ابو طالبؑ رفیق شہداء و صالحین

بے شک حضرت ابو طالبؑ انبیاء، صدیقین، شہداء اور صالحین کے رفقاء میں سے ہیں اور بہترین رفیق ہیں۔

امام جعفر صادق علیہ السلام
کنزالفوائد، ص80۔