اس ویڈیو میں حجت الاسلام سید محمد حسین راجی نے اللہ تعالیٰ کی ایک عظیم نعمت کو احسن انداز میں بیان کیا ہے۔ رہبر معظم کی شہادت کے بعد پوری امت کے اذہان مشوش تھے کہ اب اگلا رہبر کون سی شخصیت قرار پائے گی؟ دن اور رات گزرتے رہے یہاں تک کہ ماہ رمضان کی پہلی شب قدر میں مجلس خبرگان نے آیت اللہ سید مجتبیٰ خامنہ ای کو بطور رہبر معظم متعارف کروایا۔ اللہ تعالیٰ نے اس ملت پر بہت بڑا احسان کیا اور سب کے دلوں کو ایک دفعہ پھر پر امید کر دیا۔ آیت اللہ مجتبیٰ خامنہ ای کی شخصیت عام طور پر سب کیلئے غیر معروف ہے۔ ان کی چند خصوصیات جو اس ویڈیو میں بیان ہوئی ہیں جیسے اخلاص، زہد، سادہ زیستی وغیرہ۔ ان کے علاوہ ان کی دیگر خصوصیات سننے کیلئے اس ویڈیو کو لازمی دیکھیں۔

ان خصوصیات کو جاننے کے لیے حجت الاسلام سید محمد حسین راجی کی ویڈیو ملاحظہ فرمائیں۔

ولایت_میڈیا #ویڈیو #محمد_حسین #راجی #مجتبیٰ_خامنہ_ای #غیر_معروف_پہلو #اللہ #درخشندہ_آفتاب #شہادت #دفاعِ_مقدس #جانباز #اعلیٰ_کمانڈر #حاج_قاسم_سلیمانی #سید_حسن_نصر_اللہ #فقہ #اصول #کلام#

کل ملاحظات: 18