قائد امت، رہبر معظم شہید آیت اللہ سید علی خامنہ ایؒ نے فرمایا کہ کربلا کے محاصرے میں، جب بظاہر تمام حالات امام حسینؑ کے خلاف تھے، تب بھی آپؑ کا لہجہ کسی محصور اور مجبور انسان کا نہیں، بلکہ حق کے داعی اور رہبر کا تھا۔ عمر بن سعد کے ساتھ ہونے والی یہ گفتگو امام حسینؑ کی غیر معمولی جرأت، استقامت، عزتِ نفس اور قیادت کی ایسی تصویر پیش کرتی ہے جس میں باطل کا سپہ سالار خود صفائیاں دینے پر مجبور نظر آتا ہے۔

امام حسینؑ اور عمر ابن سعد کی ایک خاص گفتگو کو سننے کے لیے قائد امت، رہبر معظم شہید آیت اللہ سید علی خامنہ ای کی ویڈیو ملاحظہ فرمائیں۔

#ولایت_میڈیا #ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #شہید_خامنه_ای #کربلا #امام_حسینؑ #چوتھی_تاریخ #عمر_بن_سعد #بیابان #ساٹھ_افراد #مسلح_افراد #امیر_عبید_اللہ#بھوکے_بھیڑیے #لہجہ #کمانڈر #استوار_حوصلہ #عذر

کل ملاحظات: 28