تشنہ لب رہبرؒ! آپ کی جدائی کا غم آج بھی دلوں میں تازہ ہے۔ آپ کی مظلومانہ شہادت نے دلوں کو سوگوار کر دیا۔ جس طرح امام حسینؑ کی شہادت کو چودہ سو سال گزر گئے ہیں اور ان کا غم ابھی تک تازہ ہے اور کبھی کم نہیں ہوگا اسی طرح ہمارے آقا اور رہبر بھی اپنی شہادت کے بعد ہم سب کے دلوں میں ایسا غم دے گئے ہیں جو ان کی راہ کو زندہ رکھے گا۔ اسی مناسبت سے ایک پر سوز نوحہ جو ایرانی نوحہ خواں امیر علی گلپور کی آواز میں اس ویڈیو میں پیش کیا جا رہا ہے۔
اس پر درد نوحے کو سننے کے لیے اس ویڈیو کو ملاحظہ فرمائیں۔
ولایت_میڈیا #ویڈیو #نوحہ #امیر_علی #گلپور #تشنہ_لب #زندگی #قربان #دشوار #شہید_رہبرؒ #فاطمیہ #درخت #شب_جمعہ #حرم #مظلوم_علیؑ #بے_گناہ #بے_سہارا #بے_دریغ #حملہ #خاک_آلود#
کل ملاحظات: 14
