قائد امت، رہبر معظم شہید آیت اللہ سید علی خامنہ ایؒ نے بیان کیا کہ امام حسینؑ کی سیرت کی روشنی میں حقیقی صبر کا مفہوم کیا ہے۔ صبر صرف جسمانی تکالیف برداشت کرنے کا نام نہیں بلکہ حق کے راستے میں آنے والے فکری، اخلاقی اور مصلحت کے نام پر ڈالے جانے والے دباؤ کے مقابلے میں ثابت قدم رہنا بھی اہم صبر ہے۔ یہ گفتگو امام خمینیؒ کی جدوجہد کے تناظر میں اس حقیقت کو مزید روشن کرتی ہے کہ حق کے راستے پر استقامت ہی صبرِ جمیل ہے۔

صبر کے حقیقی مفہوم کو جاننے کیلئے رہبر معظم شہید آیت اللہ سید علی خامنہ ای کی ویڈیو ملاحظہ فرمائیں۔

#ولایت_میڈیا #ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #شہید_خامنه_ای #حقیقی_صبر #حقیقی_مفہوم #محدثین #نامور_شخصیات #امام_حسینؑ #اقدام #خاندانِ_پیغمبرؐ #خسارت #اہلِ_حق #مکہ #شبِ_عاشور #امام_خمینیؒ #تحریک

کل ملاحظات: 18