فلسطین کی اس آخری کامیابی کے سلسلے میں شیخ ماہر حمود نے کیا کہا؟
رہبر معظم انقلاب نے فلسطین کی مدد کے سلسلے میں شہید سلیمانیؒ کو کیا فرمایا تھا؟
شہید سلیمانیؒ کا اس کامیابی میں کیا کردار ہے؟
کیا اسے عربوں کی کامیابی کہیں گے یا یہ امت واحدہ کی کامیابی ہے؟ امت واحدہ کون ہے؟
اسلامی نقطہ نگاہ سے حقیقی عرب کون ہے؟ اس کے کیا معیار ہیں؟

.ان تمام سوالوں کے جواب اس وڈیو میں ملاحظہ کریں

#فلسطین #کامیابی #رہبر #انقلاب #مدد #شہید
#قاسم #سلیمانی #عرب #امت #واحدہ #اسلامی #حقیقی

کل ملاحظات: 1940