اسلامی اور غیر اسلامی انقلاب

دنیا میں آنے والے انقلابوں کی دو قسمیں پائی جاتی ہیں ایک اسلامی انقلاب ہے اور دوسرا غیر اسلامی انقلاب ہے۔ ایران کے اسلامی انقلاب اور دُنیا کے دوسرے انقلابوں میں فرق پایا جاتا ہے، دنیا کے (تمام) انقلابات بغیر کسی استثنا کے ایمان اور خدا کے لیے نہیں ہیں۔ ایران کا انقلاب خدا کے لیے ہے اور شروع سے ہی خدا کے لیے تھا۔ اللہ اکبر (کے لیے) تھا اور آخر تک اِسی طرح رہے گا۔

امام خمینی رضوان اللہ علیہ
صحیفہ امام؛ ج 16، ص 91