اللہ سے گفتگو کریں

شب قدر میں حتماً خدا سے گفتگو کریں، خدا سے لازماً طلب کریں۔ اگر انسان دعاؤں کے معنیٰ کو سمجھتا ہو تو شب قدر کی دعاؤں میں بہترین کلمات اور بہترین تمنائیں موجود ہیں۔ اگر کوئی ان دعاؤں کے معنیٰ کو نہیں سمجھتا تو اپنی زبان میں خدا سے دعا کرے۔ ہمارے اور اللہ کے درمیان کوئی حجاب نہیں ہے، اللہ تعالیٰ ہم سے (سب سے زیادہ) نزدیک ہے اور ہماری بات کو سنتا ہے۔

ولی امر مسلمین سید علی حسینی خامنہ ای
19 ستمبر 2008