انقلابی معاشرہ اور عورت کا مقام

ہمارے انقلابی معاشرے میں عورت کی شان اگر مرد سے زیادہ نہیں ہے تو کم بھی نہیں ہے اور اِس بنیاد پر مختلف میدانوں میں عورتوں کی تمام خصوصیات مثلاً تحصیل علم، جہاد، مردوں سے ارتباط اور ماں کا کردار (یہ تمام خصوصیات حضرت زہراء سلام اللہ علیہا کی زندگی میں ایک نمونے کے طور پرپائی جاتی ہیں) جن پر تجزیہ و تحلیل ہونا چاہیے۔

ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
1مارچ1986