خدا کے مہمان

آپ کو خداوندِ متعال کے مہمان بننے کی دعوت دی گئی ہے اور آپ ماہِ رمضان میں خداوندِ متعال کے مہمان ہیں۔ آپ کے میزبان نے آپ کو روزہ رکھنے کی تشویق دلائی ہے۔ یہ(برائی کے) راستے جو دنیا میں کُھلے ہوئے ہیں اور شہوات ہیں ان کا راستہ روکیں تاکہ آپ شبِ قدر کے لیے آمادہ ہوسکیں۔ ماہِ شعبان، ماہِ رمضان کے لیے مقدمہ ہے تاکہ لوگ ماہِ رمضان اور ضیافۃ اللہ(خدا کی دعوت) میں داخل ہونے کے لیے تیار ہوجائیں۔

امام خمینی رضوان اللہ علیہ
12جولائی1980