دو نظاموں کی جنگ | ولیِ امرِ مسلمین ِجہان سید علی خامنہ ای  (حفظہ اللہ)

امریکہ اور مغرب کا اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ تشہیری اور سیاسی رویّہ، جس کا لب و لہجہ بھی سخت اور پُرتشدد ہوتا ہے، یہ دشمن کی طاقت کی نشانی نہیں ہے؛ (بلکہ یہ) اُس شجرہ طیّبہ کے سامنے دشمن کی کمزوری کی نشانی ہے، جس (شجرہ طیّبہ) کی جڑیں مستحکم ہیں اور تنہ ایسا بلند و بالا ہے کہ اس کی شاخیں (ہرجگہ) پھیل چکی ہیں۔ اِس (سخت رویّے) کی اصل وجہ بھی یہی ہے کہ مادیّت کی دنیا اور دہریّت اور مادہ پرستی پر مشتمل عالمی نظام میں، اگر کوئی ایسا الٰہی (نظام) مَعرضِ وجود میں آئے جس کی بنیاد توحید ہو؛ اِن (دونوں نظاموں) میں کوئی مناسبت ہو بھی نہیں سکتی۔
17 مارچ 2005