عالمی تحریک کا مرکز

جو غدّار ہاتھ یہ نہیں چاہتے کہ قم انقلاب کا مرکز اور انقلاب کی بنیاد باقی رہے اور (جو) قم میں اِنہی خصلتوں کو پھیکا کرنا چاہتے ہیں، قم کے بزرگ (علماء اور) قم کے جوانوں کو چاہیے کہ انہیں روکیں۔ کچھ بھی ہو، قم اُس تحریک کا اصل سَرچَشمہ ہے اور قم کا حوزہ (یعنی دینی مدارس) اُس کا روحانی سہارا ہیں، جس (تحریک) نے دنیا کو تبدیل کردیا، دنیا کو ہلا کر رکھ دیا اور یہ تحریک اب بھی جاری ہے اور ہم اب تک راہ کی شروعات میں ہیں۔

ولیِ امرِ مسلمین ِجہان سید علی خامنہ ای (حفظہ اللہ)
9 جنوری 2019