قم، اعلیٰ ترین اسلامی اور الٰہی تعلیمات کا مرکز

قُم اعلیٰ ترین اسلامی اور الٰہی تعیمات کا مرکز بن گیا اور بلند مرتبہ عُلَما کی محنت، بصیرت اور موجودگی کی برکت سے اِس مقام پر ایک ایسا چشمہ پھوٹا کہ جس سے اسلامی دنیا کے مشرق و مغرب نے فیض حاصل کیا۔

ولیِ امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
19 اکتوبر 2010