نعمت الٰہی

وللہ العلی العظیم! عالم اسلام میں رہبر معظم جیسا کوئی اور دیکھنے کو نہیں ملا۔ علم، تقویٰ، دانائی، دور اندیشی، تدبیر، حلم، بلند ہمتی، صبر اور شجاعت کے لحاظ سے اگر ان میں سے کوئی ایک (صفت) بھی کسی میں پائی جاتی ہو تو اسے دنیا میں ممتاز بنا دیتی ہے اور یہ تمام صفات رہبر معظم میں پائی جاتی ہیں۔ البتہ خداوند متعال بھی ہر نعمت ہر کسی کو عطا نہیں کرتا، عوام کی لیاقت اس بات کا سبب بنی ہے کہ ایسا رہبر انہیں نصیب ہو۔

آیت اللہ مصباح یزدی رضوان اللہ علیہ
13 فروری 2019