قم، الٰہی تعلیمات کا سرچشمہ

قم اسلامی اور الٰہی تعلیمات کا برترین مرکز بن گیا۔ عظیم علماء کی مجاہدت، بصیرت اور موجودگی کی برکت سے اس مقام پر ایک ایسے چشمے نے جوش مارا کہ مشرقی اور مغربی اسلامی دنیا اس سے مستفید ہوئی۔

ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
19 اکتوبر 2010