مسْكِيناً وَ يَتِيماً وَ أَسِيراً | ولیِ امرِ مسلمینِ جہان سید علی خامنہ ای  (حفظہ اللہ)

یہ نہیں ہوسکتا کہ ہم جنابِ سیدہؑ سے محبت کا دعویٰ کریں، حالانکہ اُنہوں نے بھوکوں کی خاطر اپنے اور اپنے پیاروں کے منہ سے نوالہ نکالا، جیسے کہ امام حسنؑ اور امام حسینؑ یا اُن کے عظیم باباؑ (کے حصّے کا کھانا) غریب کو دیا؛ نہ صرف ایک دن یا دو دن؛ بلکہ تین دن (تک ایسا کیا)۔ ہم کہتے تو ہیں کہ اُن کے ماننے والے ہیں؛ لیکن نا صرف اپنے حصّے کا نوالہ غریب کو نہیں دیتے، بلکہ اگر ہمارا بس چلے تو غریب کا نوالہ بھی اُس کے منہ سے نکالینگے۔

ولیِ امرِ مسلمینِ جہان سید علی خامنہ ای (حفظہ اللہ)
26 دسمبر 1991