مکتبِ عاشورا مراجع عظام اور علمائے کرام کی نظر میں | علم کی تحریک

ہم کربلا کے ظاہر کو دیکھتے ہیں اور فقط ہمیں یہ معلوم ہے کہ امام حسین علیہ السلام ایک خاص طرح سے عاشورا کے دِن کربلا میں شہید ہوئے اور کوئی بھی اِس طرف متوجہ نہیں ہوتا کہ کربلا یعنی کیا؟ سیدالشہداء علیہ السلام کی تحریک، علم کی تحریک ہے، آپ حضرت نے قیام فرمایا تاکہ بندوں کو جہالت اور نادانی سے باہر نکالیں اور نُور(روشنی) کی طرف لے آئیں۔

آیت الله سید عبدالله فاطمی نیا
31 اگست 2019