Contact

    Map

    ولایت میڈیا
    • صفحۂ اصلی
    • تصاویر
    • ویڈیوز
    • مضامین و مقالہ جات
    • سوانحہ حیات
    • اقتباسات

    اقتباسات

    ? پیغمبراکرمؐ کی بابرکت زندگی

    ? پیغمبراکرمؐ کی بابرکت زندگی

    ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای: حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم کی حیاتِ طیّبہ میں عجیب برکت پائی جاتی ہے! ایسی بابرکت زندگی جس نے پوری تاریخ […]

    مزید پڑھیئے
    ? اسلامی انقلاب کا دوسرا مرحلہ [19-7] | دوسرا قدم اور نصیحتیں

    ? اسلامی انقلاب کا دوسرا مرحلہ [19-7] | دوسرا قدم اور نصیحتیں

    ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای: سات: طرزِ زندگی طرزِ زندگی؛ اِس بارے میں ضروری باتیں بہت سی ہیں۔ جنہیں میں دوسرے کسی موقع کے لیے چھوڑتا ہوں اور […]

    مزید پڑھیئے
    ? اسلامی انقلاب کا دوسرا مرحلہ [19-6] | دوسرا قدم اور نصیحتیں

    ? اسلامی انقلاب کا دوسرا مرحلہ [19-6] | دوسرا قدم اور نصیحتیں

    ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای: چھ : قومی وقار، بین الاقوامی تعلقات اور دشمن کے ساتھ حدبندی قومی وقار، بیرونی روابط، دشمن کے ساتھ حد بندی ۔ یہ […]

    مزید پڑھیئے
    ?اسلامی انقلاب کا دوسرا مرحلہ [19-5] | دوسرا قدم اور نصیحتیں

    ?اسلامی انقلاب کا دوسرا مرحلہ [19-5] | دوسرا قدم اور نصیحتیں

    ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای: پانچ: خودمختاری اور آزادی خودمختاری اور آزادی: قومی خودمختاری یعنی عالمی جابر قوّتوں کے دباؤ اور غنڈا گردی سے قوم اور حکومت کی […]

    مزید پڑھیئے
    ? اسلامی انقلاب کا دوسرا مرحلہ [19-4] | دوسرا قدم اور نصیحتیں

    ? اسلامی انقلاب کا دوسرا مرحلہ [19-4] | دوسرا قدم اور نصیحتیں

    ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای: چار: کرپشن کا مقابلہ، اور عدل و انصاف کرپشن کا مقابلہ، اور عدل و انصاف؛ یہ دونوں ایک دوسرے کے لازم و ملزوم […]

    مزید پڑھیئے
    ? اسلامی انقلاب کا دوسرا مرحلہ [19-3] | دوسرا قدم،اور نصیحتیں

    ? اسلامی انقلاب کا دوسرا مرحلہ [19-3] | دوسرا قدم،اور نصیحتیں

    ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای: تین: معیشت معیشت ایک بنیادی اور فیصلہ کُن عنصر ہے۔ مضبوط معیشت، ملک میں (بیرونی) اثرو رسوخ اورطاقت کی عدم قبولیت کا عامل […]

    مزید پڑھیئے
    ? اسلامی انقلاب کا دوسرا مرحلہ [19-2] | دوسرا قدم اور نصیحتیں

    ? اسلامی انقلاب کا دوسرا مرحلہ [19-2] | دوسرا قدم اور نصیحتیں

    ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای: دو: روحانیت اور اخلاق روحانیت یعنی روحانی اقدار، جیسے کہ اخلاص، ایثار، توکّل، خود اور اپنے معاشرے پر اعتماد کو نمایاں کرنا۔ اور […]

    مزید پڑھیئے
    ? اسلامی انقلاب کا دوسرا مرحلہ [19-1] | دوسرا قدم  اور نصیحتیں

    ? اسلامی انقلاب کا دوسرا مرحلہ [19-1] | دوسرا قدم اور نصیحتیں

    ایک: سائنس اور تحقیق سائنس اور تحقیق ایک مملکت کی عزّت اور طاقت کا ایک واضح وسیلہ ہیں۔ دانائی کا دوسرا رُخ توانائی ہے۔ مغربی دنیا اپنے (سائنسی) علم کے […]

    مزید پڑھیئے
    ? اسلامی انقلاب کا دوسرا مرحلہ[18] | دوسرا قدم،عنوانات اوربنیادی تجاویز اور امید کے سائے میں مستقبل کی جانب رجائیت پسندانہ نظر

    ? اسلامی انقلاب کا دوسرا مرحلہ[18] | دوسرا قدم،عنوانات اوربنیادی تجاویز اور امید کے سائے میں مستقبل کی جانب رجائیت پسندانہ نظر

    ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای: اب میں اپنے عزیز فرزندوں کو چند بنیادی عنوانات کے بارے میں کچھ نصائح کروں گا۔ یہ عنوانات علم و تحقیق، روحانیت و […]

    مزید پڑھیئے
    ? اسلامی انقلاب کا دوسرا مرحلہ[17] | ملک کے مادی مواقع کی طولانی فہرست

    ? اسلامی انقلاب کا دوسرا مرحلہ[17] | ملک کے مادی مواقع کی طولانی فہرست

    ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای: اِن کے علاوہ ملک میں مادی مواقع کی ابھی ایک طویل فہرست ہے جسے کارآمد، پرجوش اور عقلمند منتظمین فعال کر کے اور […]

    مزید پڑھیئے
    • « First
    • ‹ Previous
    • 8
    • 9
    • 10
    • 11
    • 12
    • 13
    • 14
    • 15
    • 16
    • Next ›
    • Last »

    « Previous Page — Next Page »

    موضوعات

    • 250 سالہ انسان
    • طرح کلی اندیشہ اسلامی در قرآن
    • گام دوم انقلاب

    ہمارے بارے میں

    ولایت محمد و آل محمدؐ کے دور حاضر کے علمبردار نائب امام زمانؑ ولی امر مسلمین سید علی حسینی خامنہ ای کی طرف سے’’جنگ نرم‘‘ کی اہمیت پر دیے گئے با بصیرت بیانات کی روشنی میں ہرذی شعورمسلمان کا شرعی وظیفہ بنتا ہے کہ دُشمن اسلام کا اس ثقافتی جنگ میں مقابلہ کرے اور اسلام و مسلمین کی سربلندی کے لیے اپنی تمام توانائیوں کو اسلام کے لئے صرف کرے۔ ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای کی طرف سے ’’جنگ نرم‘‘ کی اہمیت پر لبیک کہتے ہوئے اس ثقافتی جنگ میں اپنا کردار ادا کرنا ہمارا شرعی وظیفہ ہے۔

    رابطہ

    [email protected]
    کاپی رائٹ ۲۰۱۷
    • صفحۂ اصلی
    • تصاویر
    • ویڈیوز
    • مضامین و مقالہ جات
    • أفضل كازينو على الإنترنت
    • سوانحہ حیات
    • اقتباسات